Entra nell'archivio generale dei numeri passati della rivista: troverai tutti gli articoli, le rubriche e gli allegati speciali. Dal mese di settembre rabatt generic levitra online viagra https://www.levitradosageus24.com/ del 1997 le Edizioni Scientifiche Coelum pubblicano Coelum: un mensile di divulgazione astronomica...
پی آئی پی ایس کے بورڈ آف گورنرزکے کے کے ورک پلان 2014-15میں منظوری کے بعد سکیل 17 سے 19 تک کے افسران کے لئے چھ ہفتے طویل پی آئی پی ایس منیجمنٹ ڈویلیمنٹ کورس کا اہتمام کیا گیا ،جس میں سینٹ ، قومی اسمبلی ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ ، پنجاب اور سندھ کی چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے 25 افسران نے شرکت کی ۔
2014پی آئی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس جس کی صدارت پی آئی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز کے صدر اور قابل عزت چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کی۔ پی آئی پی ایس کے بانی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناب خان محمد گورایہ کی 30 جون 2014 میں ریٹائر منٹ کے بعد پی آئی پی ایس کے لئے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔بورڈ نے درج ذیل اہم فیصلوں کی منظوری میں خوشی محسوس کی جس پر نئے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناب محمد راشد مفضول ذکا٫ نے قابل عزت صدر اور تمام اراکین کی طرف سے رہنمائی پر شکریہ ادا کیا۔
پی آئی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز نے ریکروٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی جس میں متفقہ طور پر جناب محمود سلیم محمود کی پی آئی پی ایس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی ۔
تمام اسمبلیوں کے ا سپیکروں کی پی آئی پی ایس بورڈ میں مبصرین کی حیثیت سے منظوری دی گئی ۔
بورڈ آف گورنرز نے پی آئی پی ایس ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 10فیصد کے حساب سے ایڈہاک الا ؤ نس کی منظوری دی جس کا اطلاق حکومت پاکستان کے وفاقی ملازمین اور خود مختار اداروں کے لئے کئے گئے فیصلے کے مطابق یکم جولائی 2014 سے ہو ا ۔
پی آئی پی ایس بورڈ نے منظوری دی کہ پی آئی پی ایس کو اسٹیٹ آفس کے طور پر لیا جا سکتا ہے اور اس بنیاد پر ملازمین کو سرکاری رہائش مہیا کی جاسکتی ہے جیسا کہ سینیٹ ، قومی اسمبلی اور دوسرے وفاقی ملازمین کو یہ سہولت میسر ہے۔
پی آئی پی ایس کی پہلی سالانہ رپورٹ 2012-2013بورڈ کے سامنے پیش کی گئی ،اس میں ہدایت دی گئی کہ
2013-2014کی رپورٹ آئندہ اجلاس میں پیش کی جا سکتی ہے ۔
منظور شدہ کام کی منصوبہ بندی2014-2015 کے عمل میں بورڈ آف گورنرز نے درج ذیل طویل دورانیوں کے کورسز کی منظوری میں خوشی محسوس کی ۔
قومی اسمبلی، سینٹ ، صوبائی اسمبلیوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سکیل 17سے 19 تک کے افسران کے لئے چھ ہفتوں کا موسم خزان 2014 میں پی آئی پی ایس مینجمنٹ ڈویلپمنٹ کورس
پی آئی پی ایس بورڈ آف گورنرز کے صدر سید نیئر حسین بخاری کی ہدایات کے مطابق بہار 2015 میں اراکین پارلیمنٹ ، سینیٹ کے اراکین ، قومی ، صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی اسمبلیوں کے اراکین کے لئے غیر ملکی ماہر کے ہمراہ قانون ساز ڈرافٹنگ کورس ۔
پی آئی پی ایس نے ماہانہ ریسرچ ڈائجسٹ کی کاغذی کاپیوں کی تعداد 1200 تک بڑھا دی جس میں 1174 اراکین پارلیمنٹ اور پارلیمانی سیکرٹیریٹ میں کام کرنے والے اہم افسران شامل ہیں ۔
2014پارلیمانی میلینیم ڈویلپمنٹ اہداف ایم ڈی جی ایس کا پہلا تاریخی اجلاس پاکستان قومی اسمبلی کی قریبی معاونت سے پی آئی پی ایس میں منعقد ہوا ۔قابل عزت سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت کے مطابق اجلاس کی صدارت قومی ایم ڈی جیز کی پارلیمانی ٹاسک فورس کی چئیر پرسن اور ممبر پی آئی پی ایس بورڈ آف گورنرز مس مریم اور نگزیب ایم این اے نے کی ۔اس یاد گار اجلاس میں قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلیوں ، قانون ساز اسمبلیوں کے 100سے زائد اراکین اور تعلیمی اداروں ، سماجی سائنسدانوں ، ترقی کے لئے کام کرنے والو ں ، سیاستدانوں ، میڈیا والو ں، شراکت داروں سی ایس اوز ، کارپوریٹ سکیٹروں کے ساتھ ساتھ پارلیمانی اداروں کے 350کے قریب مندوبین نے اس تاریخی کانفرنس میں شرکت کی کانفرنس کا افتتاح قابل عزت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کیا ۔تمام صوبائی اور قانون ساز اسمبلیوں بشمول آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے ایم ڈی جیز کے چیرپرسنز نے بھی شرکت کی ۔ جبکہ پلاننگ اور ڈویلپمنٹ کے وزیر پروفیسر احسن اقبال مہمان خصوصی تھے۔ پی آئی پی ایس بورڈ آف گورنر کے صدر قابل عزت چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔جن کے مکمل اور موضوعاتی سیشنوں میں تمام شہریوں کو تعلیم ، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو بہتر بنانے کی حکمت عملی پر سوچ بچار مرکوز کی گئی ۔سینیٹر پرویز رشید اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔اراکین پارلیمنٹ ، شرکاء ، قومی اسمبلی ، ایم ڈی جیز اور ٹاسک فورس کے ایس ڈی جیز مس مریم اورنگزیب ایم این اے نے اپنی بھرپور کوششوں سے اس تقریب کو انتہائی کامیاب بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ۔
2014سال2013-2014 اور سال 2014-2015 کے لئے ،بقیہ 2013-2014کے دورانئے کے لئے بجٹ کے تخمینوں پر نظر ثانی کی اور مالی سال2014-2015کا بجٹ تجویز کیا۔
2014جناب دانیال عزیز ایم این اے اور مس مریم اورنگزیب ایم این اے پر مشتمل دو رکنی ٹاسک فورس پی آئی پی ایس کی منیجمنٹ کو مالی سال 2013-2014کے بجٹ تخمینوں کی نظر ثانی سے متعلق رہنمائی کرنے کے لئے بنائی گئی اور پی آئی پی ایس کے کام کے منصوبے کے ساتھ مالی سال 2014-2015کے تخمینے پیش کئے ۔
2014حکومتی فیصلے کے مطابق پی آئی پی ایس ملازمین کے لئے تنخواہ کے 15 فیصد کے حساب سے ۔ پی آئی پی ایس نے ممبران کی ایک ذیلی کمیٹی بھی بنائی2013-2014 کے بقیہ دورانیے کے لئے بجٹ تخمینے پر نظر ثانی کرنے کے لئے اور مالی سال2014-2015کے لئے بجٹ کے تخمینے پیش کئے ۔ سینیٹر مشاہد حسین سید ۔کنوینئر ۔ جناب ایس اے اقبال قادری ، جناب دانیال عزیز اور مس مریم اورنگزیب ایم این اے ۔
2014ڈائجسٹ کمیٹی کے تمام اراکین کو سو فٹ کاپی کے طور پر پیش کیا جائے گا جبکہ 1174 اراکین پارلیمنٹ کو اس کی فراہمی کے لئے اشاعت کا آغاز اگست 2014سے ہوگا ۔
16 جنوری2014 :پی آئی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز کے بارھویں اجلاس کو معزز اسپیکر سردار ایاز صادق کی طرف سے بورڈ آف گورنرز کے لئے 8 نئے منتخب ایم این ایزکی نامزدگی کے بعد ان کو خوش آمدید کہنے کے لئے منعقد ہوا۔ ایم این ایز یہ ہیں جناب دانیال عزیز ، چوہدری محمد شہباز بابر مس عائشہ رضا فاروق اور مس مریم اورنگزیب ۔چیرمین سینٹ /صدر پی آئی پی ایس بورڈ نے نئے ایم این ایز کا اگست بورڈ آف گورنز میں خیر مقدم کیا اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے پی آئی پی ایس بورڈ کے تصور ، وژن اورافعال کے ساتھ ساتھ اس کے آپریشنل پہلوئوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔
2014