Entra nell'archivio generale dei numeri passati della rivista: troverai tutti gli articoli, le rubriche e gli allegati speciali. Dal mese di settembre rabatt generic levitra online viagra https://www.levitradosageus24.com/ del 1997 le Edizioni Scientifiche Coelum pubblicano Coelum: un mensile di divulgazione astronomica...
سپیکر پاکستان قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور چیرمین سینٹ جناب محمد میاں سومرو نے قومی اسمبلی کے سابقہ سیکرٹری جنرل خان احمد گورایہ کو پی آئی پی ایس کے بانی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے منظوری دی ۔ ان کے فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن اسمبلی کے سیکرٹری نے 10 جنوری 2009 کو جاری کیا ۔
2008صدر آصف علی زرداری پی آئی پی ایس ایکٹ 2008 پر دستخط کرتے ہیں جس کی اشاعت پاکستان گزٹ میں 15 دسمبر کو ہوئی اور اس طرح ایکٹ کو نافذ العمل کیا گیا۔
2008کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی پی آئی پی ایس کی مستقل عمارت کے لئے زمین فراہم کرتی ہے ۔ مشہور پاکستانی ماہر تعمیرات میسرزنیئر علی ڈاڈاکو پی آئی پی ایس کی عمارت ڈیزائن کرنے کا کنٹریکٹ دیا گیا ۔
2008یو ایس ایڈ (USAID) پی آئی پی ایس کی مستقل سہولت کے لئے تعمیر سے قبل "تجاویز کے لئے درخواست" کی منظوری دیتی ہے
2008پاکستان سینٹ پی آئی پی ایس کے قانون کی منظوری دیتا ہے دوبارہ اور اسے قومی اسمبلی میں بھیج دیا جاتا ہے
2008